زر تلافی

( زَرِ تَلافی )
{ زَرے + تَلا + فی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ روپیہ جو کسی نقصان کے عوض میں دیا جائے۔