زر ثمن

( زَرِ ثَمَن )
{ زَرے + ثَمَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ روپیہ پیسہ جو نقد یا جنس کی صورت میں ہو وہ روپیہ جو اسباب کے نیلام میں جمع ہو۔