زر جرمانہ

( زَرِ جُرْمانَہ )
{ زَرے + جُر + ما + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جرمانے کا روپیہ، جرمانے کی رقم، جرمانہ۔