زر پیشگی

( زَرِ پیشْگی )
{ زَرے + پیش (ی مجہول) + گی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ روپیہ جو کسی شے کی قیمت یا محنت مزدوری یا کاروبار کے سلسلے میں قبل از و جوب دیا جائے، چڑھاؤ روپیا۔