زر تشت

( زَر تُشْت )
{ زَر + تُشْت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آتش پرستوں کا پیغمبر جو منوچیر بادشاہ کی نسل سے تھا اس نے گشتاسب بادشاہ کے زمانے میں نبوت کا دعویٰ کیا تھا اور آتش پرستی کا دین ایجاد کیا تھا۔