ذکر ہو

( ذِکْرِ ہُو )
{ ذِک + رے + ہُو }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - اللہ کی یاد دل اور زبان سے، اللہ کے نام کا ورد۔