شکیب آموز

( شِکیب آموز )
{ شِکیب (ی مجہول) + آ + موز (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - صبر کا سبق دینے والا، تحمل و برداشت سکھانے والا۔