شگاف حیوانیہ

( شِگافِ حیوانِیَہ )
{ شِگا + فے + حے + وا + نِیَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیوانیات) جراثیم کی بالیدگی کے عمل میں فاصلہ یا دوری پر جراثیم کا وجود۔