ٹھٹ کے ٹھٹ

( ٹَھٹ کے ٹَھٹ )
{ ٹَھٹ + کے + ٹَھٹ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہت زیادہ بھیڑ، بڑا مجمع۔