ٹھٹری

( ٹَھٹْری )
{ ٹَھٹ + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - باڑ پر معماروں کے بیٹھنے کا بانسوں کا بنا ہوا چبوترہ جو آٹھ دس بانس برابر برابر پشتی وانوں سے باندھ کر تیار کرتے ہیں، چالی۔