تلغیم

( تَلْغِیم )
{ تَل + غِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (قلزیات) سونا چاندی وغیرہ کو پارے کے ساتھ ملانا۔