تلقیح

( تَلْقِیح )
{ تَل + قِیح }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بار آور کرنا، حامِلہ کرنا، نر و مادو کا ملاپ کرنا، شادی کرنا۔