تلمود

( تَلْمُود )
{ تَل + مُود }
( عبرانی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - یہودیوں کے احکام کی دینی کتاب۔