زلزلہ پیما

( زَلْزَلَہ پَیما )
{ زَل + زَلَہ + پَے + ما }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک آلہ جس سے زلزے کی شدت، سمت، مرکز وقوع اور متاثرہ علاقے کی وسعت وغیرہ کا پتا چلایا جاتا ہے۔