زرہ بردار

( زِرَہ بَرْدار )
{ زِرَہ + بَر + دار }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ ملازم جو زرہ اٹھا کر ہمراہ چلے۔