شش ہزاری

( شَش ہَزاری )
{ شَش + ہَزا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک منصب دار جس کے ماتحت چھ ہزار سپاہی ہوا کرتے ہیں۔