شعبہ جاتی

( شُعْبَہ جاتی )
{ شُع + بَہ + جا + تی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی شعبہ سے متعلق، شعبہ وار، ذیلی۔