شعر آگیں

( شِعْر آگِیں )
{ شِعْر + آ + گِیں }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - لطافتِ شعر سے معمور، شعریت آمیز، شعر کی طرح لطیف، خوش آہنگ۔