شعلہ افروز

( شُعْلَہ اَفْروز )
{ شُع + لَہ + اَف + روز (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - شعلہ کو روشن کرنے والا، شعلہ بھڑکانے والا؛ (مجازاً) شعلہ کی مانند؛ گرم و سرخ۔