شعلہ افروزی

( شُعْلَہ اَفْرُوزی )
{ شُع + لَہ + اَف + رُو + زی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شعلہ بھڑکانا؛ (مجازاً) جذبات بھڑکانا، خواہش پیدا کرنا۔