شرم حضور

( شَرْم حُضُور )
{ شَرْم + حُضُور }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آنکھ کا لحاظ، سامنا ہونے پر شرمانے والا، مروت یا شرم رکھنے والا، شرمیلا، حیا کوش۔
اسم مجرد
١ - آنکھ کی مروت یا لحاظ، سامنے کی شرم یا خجالت۔