موصوف الذکر

( مَوصُوفُ الذِّکْر )
{ مَو (و لین) + صُو + فُذ (ا، ل غیر ملفوظ) + ذِکْر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا اوپر یا پہلے ذکر کیا گیا، متذکرہ۔