موصوف الصدر

( مَوصُوفُ الصَّدْر )
{ مَو (و لین) + صُو + فُص (ا ل غیر ملفوظ) + صَدْر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا ذکر درمیان میں آچکا ہے، مذکورہ الصدر۔