موصوف الیہ

( مَوصُوف اِلَیہ )
{ مَو (و لین) + صُوف + اِلَیہ (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جسکی طرف اشارہ کیا گیا، جو پہلے مذکور ہوا (فرہنگ آصفیہ) (شخص) جسکی تعریف کی گئی۔ (مہذب اللغات)۔