شعلۂ آواز

( شُعْلَۂِ آواز )
{ شُع + لَہ + اے + آ + واز }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پرسوز آواز، گرمی گفتار؛ آواز کا سوزو گداز جو دلوں پر اثر کرے۔