موصی بہا

( مُوصٰی بِہا )
{ مُو + صا (ا بشکل ی) + بِہا (کسرہ ب خفیفہ) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ (اشیا) جن کی بابت وصیت کی جائے؛ ہبہ کی ہوئیں | کئے ہوئے۔