موصی لہ

( مُوصٰی لَہُ )
{ مُو + صا (ا بشکل ی) + لَہُو }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جسکے حق میں وصیت کی گئی ہو۔