موصی لہا

( مُوصٰی لَہا )
{ مُو + صا (ا بشکل ی) + لَہا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ عورت جس کے حق میں وصیت کی گئی ہو۔