موصی لہم

( مُوصٰی لَہُم )
{ مُو + صا (ا بشکل ی) + لَہُم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (وہ اشخاص یا لوگ) جن کے حق میں وصیت کی گئی ہو۔