موصی

( مُوصی )
{ مُو + صی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) وصیت کرنے والا، مرنے سے پہلے یہ کہنے والا کہ میری وفات کے بعد ایسا کرنا۔