موضوع گفتگو

( مَوضُوعِ گُفْتَگُو )
{ مَو (و لین) + ضُو + عے + گُف + تَگُو }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گفتگو کا موضوع، بحث کا عنوان، وہ چیز جس پر بحث کی جائے۔