موضع مقطعہ

( مَوضَعِ مَقْطَعَہ )
{ مَو (و لین) + ضَعے (فتحہ ض مجہول) + مَق + طَعَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشتکاری) مقام قطع اراضی، وہ جگہ جہاں قطعہ اراضی ہو۔