موضع نگاری

( مَوضَع نِگاری )
{ مَو (و لین) + ضَع (فتحہ ض مجہول) + نِگا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی جگہ یا خطے کی نقشہ سازی؛ (تشریحات) اعضائے بدن کی نقشہ سازی۔