موضع وار

( مَوضَع وار )
{ مَو (و لین) + ضَع (فتحہ ض مجہول) + وار }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - (کاشتکاری) گاؤں کی ترتیب سے، دیہات کی ترتیب کے موافق، حسبِ شمار، گاؤں گاؤں۔