موصوفہ

( مَوصُوفَہ )
{ مَو (و لین) + صُو + فَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جسکا ذکر کسی صفت کی بناء پر کیا گیا ہو نیز وصف رکھنے والی: مراد: صاحبہ (نام لیے بغیر)۔