نبھانا

( نِبھانا )
{ نِبھا + نا }

تفصیلات


فعل متعدی
١ - نباہنا، انجام کو پہنچانا، پورا کرنا، ادا کرنا نیز گزارا کرنا۔