سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
نبید
(
نَبِید
)
{ نَبِید }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
مرکبات
اسم نکرہ
اسم نکرہ
١ - کھجوروں، چھوہاروں یا جو، گیہوں، چاول وغیرہ سے الگ الگ تیار کیا ہوا نشیلا مشروب، (خصوصاً) انگور کے سوا دوسرے میووں یا عَلّوں سے تیار کی ہوئی شراب، (عموماً) انگوروں یا کھجوروں کا رس، شراب۔
صفت ذاتی
صفت ذاتی
١ - پھینکا ہوا، ہاتھ سے پھینکا ہوا، دست انداختہ۔
نبید تمر
(عربی)
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر