نبضہ

( نَبْضَہ )
{ نَب + ضَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طب) نبض کی ایک باقاعدہ ضرب یا حرکت جس میں ایک بڑی ضرب کے بعد ایک چھوٹی ضرب ہوتی ہے؛ نبض کا تواتر۔