نبض واقع فی الوسط

( نَبْضِ واقِع فِی الْوَسْط )
{ نَب + ضے + وا + قِع (کسرہ ق مجہول) + فِل (ا، ی غیر ملفوظ) + وَسْط }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) بیج میں حرکت کرنے والی نبض، سکون کے وقت حرکت کرنے والی نبض جو زیادتی حرارت پر دلالت کرتی ہے۔