نبض منظم

( نَبْضِ مُنَظَّم )
{ نَب + ضے + مُنَظ + ظَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نبض جس کے اختلاف میں ایک خاص ترتیب ہو کر جس پر وہ دورہ کر رہی ہے۔