نبض نگار

( نَبْض نِگار )
{ نَبْض + نِگار }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - ایک میکانکی آلہ جس کے ذریعے نبض کی قوت اور حرکت کاغذ پر خطوط منخی کی صورت میں محفوظ کی جاتی ہیں۔ (نگریزی: Sghhygnograph)۔