نبی موعود

( نَبِیِ مَوعُود )
{ نَبِیے + مَو (و لین) + عُود }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ نبی جس کا وعدہ کیا گیا ہے، لوٹ کر آنے والا نبی، صحیح موعود؛ مراد: حضرت عیسٰی علیہ السلام۔