نبی غیر مرسل

( نَبِیِ غَیر مُرْسَل )
{ نَبِیے + غَیر (ی لین) + مُر + سَل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ نبی جو خدا کا بھیجا ہوا نہ ہو؛ (مجازاً) نبوتِ غیر تشریعی رکھنے والا؛ (کنایۃً) ہادی، امام نیز وہ نبی جو کتاب نہ رکھتا ہو۔