نپکن

( نَپْکِن )
{ نَپ + کِن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کپڑے یا کاغذ کا بنا ہوا مربع یا لمبا کپڑا جو کھانے کے دوران ہاتھ منھ پونچھنے اور کپڑوں کو محفوظ رکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے نیز شیرخوار بچوں کا رومال یا تولیہ، درست پاک، چھوٹا تولیہ۔