نبض منشاری

( نَبْضِ مِنْشاری )
{ نَب + ضے + مِن + شا + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نبض جس کے اجزا مختلف ہوں یعنی کچھ بلند ہوں اور کچھ پست، کچھ نرم ہوں اور کچھ سخت، کچھ پہلے حرکت کریں اور کچھ بعد میں، آری سے مشابہ نبض، وہ نبض جس کے اجزا آری کے دندانوں کی طرح ہوں اور جو ذات الجنب وغیرہ میں پائی جاتی ہے۔ (انگریزی: Monochrotic Pulse)۔