نبض مختلف

( نَبْضِ مُخْتَلِف )
{ نَب + ضے + مُخ + تَلِف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نبض جس کی حالتیں بدلتی رہتی ہیں اور کسی ایک نہج پر نہیں چلتی۔