نبض گیر

( نَبْض گِیر )
{ نَبْض + گِیر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) نبض پکڑنے والا؛ (مجازاً) نبض محسوس کرنے والا، طبیب، حکیم۔