نبض لین

( نَبْضِ لَیَّن )
{ نَب + ضے + لَیْ + یَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نرم نبض جو غلبۂ رطوبت پر دلالت کرتی ہے، ایسی نبض جو انگلی کے نیچے نرم محسوس ہو اور دبانے سے با آسانی دب جائے۔