سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
نبض مبائن الوزن
(
نَبْضِ مُبائِنُ الْوَزْن
)
{ نَب + ضے + مُبا + اِنُل (ا غیر ملفوظ) + وَزْن }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - وہ نبض جو مریض کی عمر کی بجائے کسی اور عمر کی نبض کے مشابہہ ہو مثلاً بچے کی نبض بوڑھے کی نبض کی مانند ہو یا بوڑھے کی نبض کسی جوان کی نبض سے ملتی ہو۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر