نبض قوی

( نَبْضِ قَوی )
{ نَب + ضے + قَوی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نبض جس کی ضرب یا حرکت انگلی میں زور سے لگے یا محسوس ہو اور پوری طرح نہ دبے، زور دار نبض جو قوتِ حیوانی کے غلبے پر دلالت کرتی ہے۔